کوہلو میں چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

اتوار 18 اگست 2019 19:10

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) کوہلو میں چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے دور افتادہ علاقے کُنل میں گزشتہ روز گھر ک چھت گرگئی ہے جس کے باعث دو سگے بھائی نسیمان اور اسرار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے جنہیں ملتان ریفر کردیا گیا ہے ۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں