کوہلو،بیکڑ میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی

بدھ 16 جنوری 2019 17:06

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) بیکڑ میں ایک شخص نے خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے مشرق وشمال کی جانب واقع علاقہ بیکڑ میں گزشتہ روز گھریلو ناچاقی کی وجہ سے شوکت ولد غلام رسول قوم مسوری نے خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں