حلقہ پی بی 9 کوہلو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میر نصیب اللہ خان 3 ہزار 220 ووٹ لے کر کامیاب قرار ‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 03:20

حلقہ پی بی 9 کوہلو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میر نصیب اللہ خان 3 ہزار 220 ووٹ لے کر کامیاب قرار ‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کوہلو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میر نصیب اللہ خان 3 ہزار 220 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نواب چنگیز خان مری 2 ہزار 502 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار میر شاہنواز خان مری 2 ہزار 283 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 28.62 فیصد رہی۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں