کوہلو،دوگروپوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:39

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) کوہلو کے علاقے ڈیری فارم میں مری قبیلے کے ذیلی شاخ ژنگ کے دوگروپوں میں پرانی دشمنی پر کلہاڑیوں کی وار سے ایک شخص ربنواز جاں بحق ہوا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں