ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کوہلوسی کل ماں اور بچے کا ہفتہ کی عنوان سے شعور وآگاہی کیلئے واک نکالی جائیگی،محکمہ صحت کوہلو کا اعلامیہ

پیر 7 جنوری 2019 17:00

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2019ء) محکمہ صحت کوہلو اعلامیہ کے مطابق نیشنل پروگرام کے تحت بروز کل منگل 8جنوری کو ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کوہلوسے ماں اور بچے کا ہفتہ کی عنوان سے شعور وآگاہی کے لئے واک نکالی جائے گی شہریوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں