کوہلو، یوم پاکستان کی مناسبت سے ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کا فلگ مارچ

جمعہ 22 مارچ 2019 23:51

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) یوم پاکستان کی مناسبت سے ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کا فلگ مارچ تفصیلات کے مطابق کوہلو میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایف سی بلوچستان ، لیویز فورس ، پولیس اور دیگر ضلعی انتظامی افیسران کی جانب سے فلیگ مارچ ایف سی کینٹ سے نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مومن چیک پوسٹ تک اور واپس ایف سی کینٹ میں آکر اختتام پزیر ہوئی ، ریلی کی سربراہی ڈپٹی کمشنر کوہلو منورحسین ،کمانڈنٹ میوند رائفلز کرنل ہمایون اسلم ،ونگ کمانڈرمحمد حماد،ایس پی کوہلو سعداللہ کھیتران نے کی ۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں