oکوہلو، راشن کی تقسیم کے خلاف سیلاب متاثرین کااحتجاج

بدھ 24 اپریل 2019 22:15

/ کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) متاثرین میں راشن کی تقسیم کے خلاف سیلاب متاثرین کااحتجاج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کا راشن نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا گیا مظاہرین نے کہا کہ موجودہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ سیلاب میں متاثرین کی بجائے من پسند لوگوں میں راشن تقسیم کررہا ہے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کیا اس موقع پر ضلع انتظامیہ کا کوئی موقف نہیں تھا جبکہ عوام کا کہنا تھا لوگوں راشن متاثرین کے بجائے منظور نظر لوگوں میں تقسیم ہوگئی اس تقسیم سے عوام میں شدید غم غصہ پایا جاتا ہے حکومتی اعلی عہدیداروں سے ڈی جی ، پی ڈی ایم اے وزیر اعلیٰ بلوچستان و دیگر مطالبہ کیا کہ مذکورہ انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے بصورت دیگر احتجاج کیا جائے گا۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں