سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزدہ گزین مری آبائی علاقے کوکے ہلو دورے پرپہنچ گئے

پیر 7 اکتوبر 2019 23:11

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2019ء) سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور قوم پرست رہنما نوابزدہ گزین مری اپنے آبائی علاقے کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے قافلے کی صورت میں سابق صوبائی کا استقبال کیا ہے گزین مری کوہلو میں قبایلی رہنماوں اور عوام سے ملیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں