کوہلو،بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

منگل 2 جون 2020 17:44

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) کوہلومیں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق پو لیس کے مطا بق منگل کو کوہلوکے نواحی علاقے نیوکلی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 19سالہ نوجوان افضل خان جاں بحق ہوگیاپو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضرو ری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں