کوہلو:سانحہ بوہڑی سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی ملتان برن سینٹر میں انتقال کرگیا

منگل 17 نومبر 2020 23:17

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2020ء) سانحہ بوہڑی سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ملتان برن سینٹر میں انتقال کرگئے پاک اٹلین ماڈرن برن سینٹر میں زیر علاج زخمی خلیل احمد ولد غازی خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

(جاری ہے)

اللہ تعالی لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے سلنڈر دھماکے میں اب تک 8 بچے فوت ہو چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں