ڈی سی کوہلو4 دسمبرکو تمبو میںکھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنیں گے

بدھ 2 دسمبر 2020 16:43

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) ڈی سی کوہلو4 دسمبرکو تمبو میںکھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنے گے ۔

(جاری ہے)

ڈی سی آفس کوہلو سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر ممتاز علی کھیتران 4دسمبر کو بروز جمعہ دن کے 1 سے 2 بجے تک سب تحصیل تمبو ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری منعقد کریں گے جس میں لوگوں کے مسائل سنے جائیں گے شہری کھلی کچہری میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں ۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں