کوہلو میں لیویز کی کارروائی ،مستونگ لیویز کو مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

ہفتہ 17 جولائی 2021 22:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء) کوہلو میں لیویز کی کارروائی ،مستونگ لیویز کو مطلوب ملزم گرفتار کرلیا ، لیویز حکام کے مطابق ہفتہ کو کوہلو میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مستونگ لیویز کو مطلوب ملزم محمد حسن کو گرفتار کرلیا ملزم کوتھانے منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی جبکہ مستونگ لیویز کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں