کوہلوگرسنی میں گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 25 جولائی 2021 22:10

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) کوہلو کے نواحی علاقے گرسنی میں گولی چلنے سے ایک شخص جابحق تفصیلات کے مطابق گرسنی توخ میں 46سالہ جعفر خان ولد گہنور خان بندوق صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے چہرے پر گولی لگ گئی اور موقع پر جاں بحق ہوگیا مزید تفتیش لیویز فورس کوہلو کررہی ہے

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں