کوہلو ،کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے 149 راکٹوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد

اتوار 5 فروری 2017 14:00

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2017ء) کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیمکے ٹھکانے سے بارود کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ، 149راکٹ ، بھاری گولہ بارود اور ہزاروں گولیاں برآمد کی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کوہلو میں خفیہ اطلاع پر ایف سی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے بارودی ذخیرے پر چھاپہ مارا اور وہاں پر 149راکٹ ، بھاری گولہ بارود اور ہزاروں گولیاں برآمد کرکے قبضے میں لے لیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں