بلوچستان میں مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ہوئی تو صوبہ مزید محرومی کا شکار ہو گا ،رہنما بی این پی

پیر 27 فروری 2017 23:37

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گامن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مہاجرین کی موجودگی میں اگر مردم شماری ہوئی تو اس سے بلوچستان مزید محرومی اور پسماندگی کا شکار ہوگی جس کی وجہ سے بلوچستان میں مردم شماری کرنے سے پہلے افغان مہاجرین کو باعزت واطن واپس بھجا جائے ااگر موجودہ حالات میں مردم شماری ہوئی تو بلوچستان کی پسماندگی اور محرومی کی ذمہ دار بلوچستان کی موجودہ حکومت ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں