ْمیونسپل کمیونٹی ہال ہاؤسنگ سکیم میں جد ید طرز کی لائیبریری قائم کی جائے،فرینڈ آف کوٹلی
منگل 17 جولائی 2018 16:10
(جاری ہے)
مطالبہ کیا گیا کہ انکوائری کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ جلد از جلد منظر عام پر لائے ۔
اجلاس میں تجویز دی گئی کہ ہاؤسنگ سکیم کوٹلی میں میونسپل کمیونٹی ہال بند پڑا ہے ۔ اس ہال میں جدید طرز کی لائبریری قائم کی جائے ۔ جس سے ہر طبقہ فکر کا فرد مستفید ہو سکے ۔ پروفیسر ڈاکٹر اسد علی شاہ نے اعلان کیا کہ لائیبریری قائم ہونے کی صورت میں ایک لاکھ روپے کی کتب عطیہ کروں گا ۔ دیگر ممبران نے بھی یقین دلایا کہ وہ بھی اس کارخیر میں حصہ ڈالیں گے ۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سابق بلدیہ لائبریری واقع صادق آباد کو فنکشنل کرتے ہوئے پرائمری سکول صادق آباد کے حوالے کیا جائے ۔تاکہ یہاں کے لوگ بھی مستفید ہو سکیں ۔ کوٹلی میں اس وقت ایک بھی پبلک لائبریری موجود نہیں ۔ جد ید لائبریری موجود ہونی چاہیے جس میں اہم تاریخی کتب ، اہم دینی کتب ، سائنسی علوم ، اردو اور انگلش لٹریچر ، سیاسیات ، میڈیکل اور جدید سائنسی علوم بزنس ایڈمنسٹریشن سمیت ہر طرح کی کتب موجود ہوں تا کہ غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والا طالب علم بھی علم کی پیاس بجھا سکے ۔کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملیریا سے بچائواور علاج کے بروقت اقدامت میں سستی کرنے پر یہ جان لیوا ہو سکتا ہے،مقررین
وزیر صحت آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی نے سابق چیئرمین بلدیہ فیض احمد چغتائی کی اہلیہ کی وفات پرگھرجا ..
ویٹرنری کلینک بڑالی کی حدود میں جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کے لئے ویکسینیشن کی گئی
تھانہ سہنسہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر چھتران کے مقام پر دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے شہید
محکمہ زکواة آزادجموں وکشمیراورایس سی اوایس نیٹ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
وزیرصحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرڈاکٹرنثار انصر ابدالی کی سیاسی رابطہ مہم جاری
کھوئی رٹہ ،وزیر صحت آزاد کشمیر کی کھلی کچہری ،عوام کے مسائل سنے،حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے
کوٹلی میں وزیر صحت کی کھلی کچہری ، حلقہ وادی بناہ کے کونے کونے سے معزز شہری تشریف لائے
جنگلات کے روبہ جات پر قبضے کے وقت متعلقہ محکمے خاموش رہتے ہیں جس سے قبضے ہورہے ہیں،چیئرمین احتساب بیورو
وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی فتوحات کا سلسلہ جاری
کھلی کچہری عوام کے لئے اوپن فورم ہوگا جہاں وہ اپنی شکایات اور مسائل براہ راست وزیر صحت عامہ تک پہنچا ..
کوٹلی ،آگ سے بچائو میں استعمال ہونے والا سامان سٹاف میں تقسیم کردیا گیا
کوٹلی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو