کوٹلی ‘یوم آزادی پاکستان کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کیلئے 24جولائی کو ڈپٹی کمشنر آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا جائیگا

اتوار 22 جولائی 2018 13:20

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنرآفس سے جاری ہینڈنوٹ کے مطابق 14اگست یوم آزادی پاکستان کی تقریبات شایان شان طریقہ سے منائے جانے کے سلسلہ میںمورخہ24جولائی دن 11بجے میٹنگ کاانعقادکیاجائے گا۔

(جاری ہے)

جس میںجملہ سربراہان محکمہ جات ،رجسٹراریونیورسٹی ،اسسٹنٹ کمشنرزصاحبان،صدرپریس کلب،بارایسوسی ایشن کے نمائندگان، صدرانجمن تاجران،عہدیداران پرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن،سیاسی وسماجی رہنما،کیبل نیٹ ورک کے منیجنگ ڈائریکٹرزودیگربھی شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں