کوٹلی‘ پریس فائونڈیشن کے تحریری امتحان آج21اکتوبربروزاتوارعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس سیکٹرF-1میرپورکے امتحانی ھال میںہونگے

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 14:50

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2018ء) انفارمیشن آفیسرکوٹلی سردارمحمداکمل خان نے کہاہے کہ پریس فائونڈیشن کے تحریری امتحان آج21اکتوبربروزاتوارعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس سیکٹرF-1میرپورکے امتحانی ھال میںہونگے۔

(جاری ہے)

میرپورڈویژن کے اضلاع میرپور،کوٹلی،بھمبرکے ایسے امیدواران جنہوںنے آزادجموںوکشمیرپریس فائونڈیشن کی نئی ممبرشپ کے لیے اپلائی کیاہواہے اورآزادجموںکشمیرپریس فائونڈیشن کی طرف سے جاری کردہ لسٹ میںان کانام شامل ہے سے تحریری امتحان آج21اکتوبربروزاتواردن11بجے سے دوپہر02بجے تک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس سیکٹرF-1میرپورکے امتحانی ھال میںلیاجائے گا۔

جملہ امیدواران اپناقومی شناختی کارڈاورپریس کارڈساتھ لائیں۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں