ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا کوٹلی کا دورہ ‘مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

اتوار 16 دسمبر 2018 14:40

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء)ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر (ترقیات) سید آصف شاہ 18 تا19دسمبر جاریہ ترقیاتی منسوبہ جات کے معائنہ کے لیے کوٹلی کے دورہ پر تشریف لا رہے ہیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر (ترقیات) سید آصف شاہ دورہ کوٹلی کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کا معائنہ کریں گے ۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں