انسپکٹر مرزا مقصود احمد کو ترقی دے کر ڈی ایس پی بنا دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

اتوار 20 جنوری 2019 16:50

کوٹلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) سینئر پولیس آفیسر انسپکٹر مرزا مقصود احمد کو ترقی دے کر ڈی ایس پی بنا دیا گیا اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کی ترقی پر معروف سماجی رہنماء چیئرمین پولیس لیزان کمیٹی مبارک علی بسمل ،ممتاز سماجی رہنماء بابر محمود بیگ،صوفی ہمائیوں بشیر قریشی،عشرت تنویر قریشی،صدر انجمن تاجران صدیقی پلازہ راجہ عبدالرحیم،جمیل منہاس ،خواجہ وزیر،شوکت قمر،بشیر بیگ،شعور کمال،منظر بشیر قریشی،ظفر اقبال بلوچ،ملک الیاس،سہیل بٹ ،مرزا تجمل جرال،راجہ ضیافت علی،عارف نازو دیگر نے انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر ڈاکٹر نعیم کا شکریہ ادا کرتے ہوے مرزا مقصود کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا کی۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں