مشتاق منہاس اور راجہ نصیر احمد خان کی میجر جنرل (ر) راجہ سخی دلیر خان کے مزار پر حاضری

منگل 17 ستمبر 2019 13:05

کوٹلی سرساوہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2019ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کے ہمراہ میجر جنرل (ر) راجہ سخی دلیر خان کے مزار پر حاضری دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر مسلم لیگ کے رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں