گرلز کالج کوٹلی میں طالبات کی وڈیو بنا کر وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

اتوار 27 مارچ 2022 16:45

گرلز کالج کوٹلی میں طالبات کی وڈیو بنا کر وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2022ء) گرلز کالج کوٹلی میں چھٹی کے وقت طالبات کی وڈیو بنا کر وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع۔

(جاری ہے)


 تفصیلات کے مطابق نوتعینات ایس ایچ او تھانہ کوٹلی نوید چوہدری نے گرلز ڈگری کالج کی چھٹی کے وقت کی طالبات کی وڈیو وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر مہران ولد اسماعیل ساکن چوکی مونگ کو ٹریس کر کے گرفتار کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں