وزیربرقیات راجہ نثار اور وزیربلدیات راجہ نصیرکا پہاڑی توداگرنے سے 4افرادکی ہلاکت پر اظہار افسوس

جمعہ 13 جولائی 2018 16:30

کوٹلی/فتح پورتھکیالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) آزادکشمیرکے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان نے گزشتہ روزفتح پورتھکیالہ کے مقام پرپہاڑی توداگرنے سے چارافرادکے جاںبحق ہونے پردلی دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے زخمیوںکی جلدصحت یابی کے لیے دعااورمرحومین کی مغفرت وبخشش کے لیے فاتحہ خوانی کی اورلواحقین سے دلی ہمدردی کااظہارکیا۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں