ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی نے رقبہ خالصہ سرکار،شاملات دیہہ میںبدوںمنظوری ناجائزتعمیروترقی کرنے پردفعہ144نافذکردی

ہفتہ 14 جولائی 2018 13:18

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء)ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی نے رقبہ خالصہ سرکار،شاملات دیہہ میںبدوںمنظوری ناجائزتعمیروترقی کرنے پردفعہ144نافذکیاہے۔

(جاری ہے)

اکثرمشاہدہ میںآیاہے کہ بعض لوگ رقبہ خالصہ سرکار،شاملات دیہہ میںبدوں اجازت ومنظوری ناجائزتعمیرات کرتے ہیںجس کے باعث لوگوںکے مابین لڑائی جھگڑے کااحتمال ہوتاہے کے سدباب کے لیے دفعہ 144نافذکیاگیاہے۔خلاف ورزی کی صورت میںزیردفعہ 188آزادپینل کوٹ مجریہ1860کاروائی عمل میںلائی جائیگی۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں