وزیر اعظم آزاد کشمیر کی مسلم کانفرنسی رہنما ئوں الیاس بٹ اور خالد مرزا کی وفات فاتحہ خوانی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:41

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ممتاز مسلم کانفرنسی رہنما ئوں الیاس بٹ ایڈووکیٹ اور خالد مرزا کی وفات پر ان کے گھروں میں جاکر فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر ڈی جی ملک ذوالفقار ،سابق امیدوار اسمبلی ملک محمد یوسف ، یوتھ کے رہنما ملک حنیف ، سابق ایڈمنسٹریٹر خورشید احمد قادری کے علاوہ لواحقین بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں