وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر کی سیکرٹری (ر ) ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:41

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی سیکرٹری (ر ) ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت ۔ شادی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد کی گئی۔ جس میںوزیرمال سردارفاروق سکندرخان،وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان ، وزیر شاہرات چوہدری محمد عزیز،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان،جسٹس(ر)سردارمحمداشرف خان،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سیدظہورالحسن گیلانی،سیکرٹری بورڈارشدعباسی، کمشنر چوہدری طیب ، ڈی آئی جی یاسین قریشی ، ڈپٹی کمشنر عبدالحمید کیانی ، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم ، صدر بار راجہ بنارس ایڈووکیٹ ، سابق صدر بار راجہ جاوید اختر ، جے کے پی کے رہنما شیخ فضل کریم ، راجہ بنارس ،اے سی سردار ذیشان نثار ،اے سی فتح پورتھکیالہ راجہ زاہد، سابق امیدوار اسمبلی ملک محمد یوسف ،ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل راجہ ایوب، ایڈ منسٹریٹر بلدیہ سردار زاہد خان ، چیئرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان ، اے ڈی لو کل گورنمنٹ راجہ وحید الرحمان ، ڈی ، ڈی ایچ او سید شفقت حسین شاہ ، اے ڈی سیاحت فیاض موسٰی ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردار مظہراقبال ، پی آر ٹو وزیر مال سردار طاہر محمود ایڈ ووکیٹ ،ایکسین برقیات راجہ فیض اللہ خان،ایکسین شاہرات سرداراجمل مصطفی، ایکسین بلڈنگ رضوان مرزا کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادسمیت دیگر اعلی شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان، وزیر مال سردار فاروق سکندر خان ، وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان ، وزیر شاہرات چوہدری محمدعزیز، راجہ ریاست ، سابق وزیر سردار محمد نعیم خان سمیت دیگر نے سیکرٹری (ر ) ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کو بیٹی کی شادی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں