سردار سکندر حیات خان کا ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی پھوپھی کی وفات پر اظہار افسوس

جمعہ 15 فروری 2019 16:15

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2019ء) آزاد کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالار جمہوریت سردار سکندرحیات خان نے ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال کی پھوپھی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں