سردارمقصودعلی خان ایڈووکیٹ آف لنجوٹ ڈبسی کی والدہ محترمہ اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرکوٹلی سردارمحمداکمل خان کی خوشدامن انتقال فرما گئیں

جمعرات 21 فروری 2019 16:36

کوٹلی/فتح پورتھکیالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) سردارمقصودعلی خان ایڈووکیٹ آف لنجوٹ ڈبسی کی والدہ محترمہ اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرکوٹلی سردارمحمداکمل خان کی خوشدامن انتقال فرما گئی ہیں۔مرحومہ کی نمازجنازہ ان کے آبائی گائوں لنجوٹ ڈبسی میںاداکی گئی۔

(جاری ہے)

نمازجنازہ میںآزاد کشمیر کے سابق وزیر سردار محمد نعیم خان ، جیل سپرنٹنڈنٹ سردار افتخار حسین ، سردار خضرحیات ، حلقہ صدرمسلم لیگ ن تحصیل فتح پورتھکیالہ سردارمنیرحسین خان،پی آراوٹووزیرمال سردارطاہرمحمودایڈووکیٹ،سردار معظم سرفراز ،انسپکٹرجمال سبحانی،ریٹائرڈڈی جی سپورٹ سردارپرویزاختر،سابق چیئرمین سرداربشیر ،رینج افسر سرداراخترحسین،زاہدعزیز،راجہ رزاق ایڈووکیٹ،سردارفاروق حیدرایڈووکیٹ کے علاوہ مختلف سیاسی،سماجی،وکلاء،صحافیوں، تاجرتنظیموںکے علاوہ کثیرتعدادمیںعوام علاقہ نے شرکت کی۔

نمازجنازہ کے بعدمرحومہ کوان کے آبائی قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں