وزراء حکومت کاوزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے ماموں کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 15 جولائی 2019 17:54

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2019ء)آزاد کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان ، وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خا ن اور وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے پریس سیکرٹری راجہ وسیم احمد خان کے ماموں کی وفات پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں