سردارسکندرکا نیلم میںتیز طوفانی بارشوںاورپہاڑی تودے گرنے سے انسانی جانوں،املاک کے نقصان پراظہار افسوس

منگل 16 جولائی 2019 19:15

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے آزادکشمیرکے ضلع نیلم میںتیز طوفانی بارشوںاورپہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے انسانی جانوںاوراملاک کے نقصان پرافسوس کااظہارکیاہے ۔آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیر اعظم، سالار جمہوریت سردارسکندرحیات خان نے کہاکہ ریسکیواورریلیف آپریشنزکومزیدتیزکیاجائے ۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیر اعظم ، سالارجمہوریت سردار سکندرحیات خان نے ضلع نیلم کے متاثرہ علاقوںکے پارٹی رہنمائوںپرزوردیاکہ وہ ریسکیواورریلیف کے کام میںبڑھ چڑھ کرحصہ لیںاورقدرتی آفت سے متاثرہ لوگوںکی مددکریں۔آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے اپنے پیغام میںکہاکہ میںدکھ اورغم کی اس گھڑی میںنیلم کے متاثرہ خاندانوںکے ساتھ کھڑاہوں۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں