سردارفاروق سکندرخان کا سردارتاثیر،سرداراعجازکے بھائی اورسردارارسلان کے والدسرداربشیرکی وفات پرافسوس کا اظہار

اتوار 13 اکتوبر 2019 17:10

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2019ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان کا سردارتاثیر،سرداراعجازکے بھائی اورسردارارسلان کے والدسرداربشیرکی وفات پرافسوس کااظہار۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزوزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے سردارتاثیر،سرداراعجازکے بھائی اورسردارارسلان اورسردارعدنان کے والدمحترم سردارشبیر کی وفات پران کے گھرجاکراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے مرحوم کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔اس موقع پرایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہد،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال،منیجنگ ڈائریکٹرکشمیرایکواملک الیاس احمدایڈووکیٹ ،لالاافتخارودیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں