سردار سکندر حیات خان کا پرنسپل سیکرٹری راجہ امجدپرویزکے تایاکی وفات پر تعزیت کا اظہار

منگل 15 اکتوبر 2019 13:39

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) آزاد کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکندر حیات خان نے پرنسپل سیکرٹری راجہ امجدپرویزکے تایاکی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکندر حیات خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں