سردار فاروق سکندر کا سردار شکیل خان کی والدہ اور سردار مشتاق کی وفات اور عرفان شاکر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 15 اکتوبر 2019 13:51

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے سابق اے ای اوسردارشکیل خان کی والدہ،سردارمشتاق آف کریلہ کی وفات اورعرفان شاکرکی والدہ کی وفات پران کے گھروںمیںجاکراظہارافسو س وفاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے مرحومین کی مغفرت، بلندی درجات اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔اس موقع پراسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں