ڈپٹی سیکرٹری ڈسٹر کٹ پر یس کلب کوٹلی نے پریس فاونڈیشن آزاد جموں کشمیرکی بنیادی رکنیت سے استعفٰی دے دیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:42

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) ڈپٹی سیکرٹری ڈسٹر کٹ پر یس کلب کوٹلی نے پریس فاونڈیشن آزاد جموں کشمیرکی بنیادی رکنیت سے استعفٰی دے دیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب سردار محمد نصیر نے کہا ہے کے 1فروری 2018کو میں نے چیرمین پریس فاونڈیشن کو اپنی بنیادی رکنیت پریس فاونڈیشن کا استعفٰی ارسال کیا ہوا ہے جس کا ریکارڈ بھی موجود ہے استعفٰے کے بعد میرا پریس فاونڈیشن آزاد جموں کشمیر سے کو ئی تعلق نہیں ہی-

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں