وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان کا جسٹس صداقت حسین راجہ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 22 اکتوبر 2019 13:19

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان ، وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان اور وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان نے ہائی کورٹ کے جج جسٹس صداقت حسین راجہ کے والد محترم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان ، وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان اور وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان نے اپنے تعزیتی پیغام میںدعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں