انسپکٹر سردار افتخار کے استعفے کے حوالے سے چلنے والی خبر بے بنیاد ،ایس ایس پی کوٹلی نے لا علمی کا اظہار کر دیا

جمعہ 15 نومبر 2019 15:05

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2019ء) انسپکٹر سردار افتخار کے استعفے کے حوالے سے چلنے والی خبر بے بنیاد ،ایس ایس پی کوٹلی نے لا علمی کا اظہار کر دیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چند اخبارات میں سنیئر پولیس انسپکٹر سردار افتخار سے حوالے سے شائع ہونے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ایس ایس پی کوٹلی راجہ اکمل نے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کے سردار افتخار اس وقت ایس پی آفس میں بطور ڈسٹرکٹ کمپلنیٹ آفیسر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں -

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں