وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کوٹلی بار کی حلف برداری کی تقریب میں کیے گے اعلان کو عملی جامع پہنا کر وکلا کے دل جیت لیے

بدھ 4 دسمبر 2019 17:25

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2019ء) صدرڈسٹرکٹ بار ظہیر بابر چغتائی ،سابق صدر بارراجہ جاوید ،جنرل سیکرٹری بار چوہدری طارق گجر، پی پی سلیم منہاس ایڈووکیٹ ،خاور منہاس ایڈووکیٹ، ملک مشتاق ایڈووکیٹ و دیگرنے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی طرف سے کوٹلی بار کے لیی10لاکھ روپے کا چیک دینے پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کوٹلی بار کی حلف برداری کی تقریب میں کیے گے اپنے اعلان کو عملی جامع پہنا کر وکلا کے دل جیت لیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں