ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم سے مرکزی چیئرمین ریونیوایمپلائزآزادکشمیرمحمدخالق کی وفدکے ہمراہ ملاقات

منگل 14 جولائی 2020 13:57

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء)ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم سے مرکزی چیئرمین ریونیوایمپلائزآزادکشمیرمحمدخالق کی وفدکے ہمراہ ملاقات۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرآفس کادیگر سٹاف بھی موجودتھا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرآفس کے سٹاف نے چیئرمین ریونیوایمپلائزآزادکشمیرمحمدخالق کوچیئرمین ریونیوایمپلائزآزادکشمیربننے پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔چیئرمین ریونیوایمپلائزآزادکشمیرمحمدخالق نے ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم ودیگرسٹاف کاشکریہ اداکرتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کایقین دلایا۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں