کوٹلی کے سماجی راہنما و تاجرضیاء الحق جنجوعہ اور منشی خان ریاض آف پھگواڑی کی وفات پر صحافی برادری کا اظہارافسوس

جمعرات 15 اکتوبر 2020 19:11

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2020ء) محلہ جامع مسجد کوٹلی کے سماجی راہنما و تاجرضیاء الحق جنجوعہ اور منشی خان ریاض آف پھگواڑی کی وفات پر سابق چیئرمین بلدیہ فیض احمد چغتائی ،سماجی راہنما بابر محمود بیگ،عشرت تنویر قریشی،خواجہ وزیر،اور امتیاز کشمیری سا بق صدر ڈ سٹرکٹ بار کوٹلی ظہیر بابر چغتائی،(ر)فوڈ انسپکٹر مالک مجاہد،پی پی پی کوٹلی کے راہنما قذافی چغتائی ایڈووکیٹ ،کفیل چغتائی ایڈووکیٹ ،تیمور پاشا چغتائی ایڈووکیٹ،زبیر منہاس ، خاور منہاس ایڈووکیٹ، امجد منہاس،قزل باش، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی سردار محمد نصیر ،سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی عامر تنویر قریشی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ارو مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں