سردار فاروق سکندر کا میاں شہباز شریف سے ان کی و الدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 2 دسمبر 2020 13:35

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) آزادجموںوکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے مسلم لیگ ن کے صدر،سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاںشہبازشریف سے ان کی والدہ کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے میاںمحمدشہبازشریف سے ان کی والدہ کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں