وزراء حکومت کا ڈپٹی کمشنر بھمبر کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 2 دسمبر 2020 13:39

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء)آزادجموںوکشمیرکے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان اوروزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے ڈپٹی کمشنربھمبر راجہ قیصراورنگزیب کے بھائی تحصیلدار راجہ ناصراورنگزیب کی وفات پرگہرے دکھ اورغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں