وزیرمال آزاد کشمیر سردارفاروق سکندرخان کا سینئرصحافی شوکت علی نازکے والدکی وفات پراظہارافسوس

ہفتہ 23 جنوری 2021 15:31

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء)آزادجموںوکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمد رقیب،ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم خان،ایس پی راجہ محمداکمل خان،ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم ودیگرکی سینئرصحافی شوکت علی نازکے والدمحترم کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزآزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمدرقیب،ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم خان،ایس پی راجہ محمداکمل خان،ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم ودیگرنے سینئرصحافی شوکت علی نازکے والدمحترم الحاج رحمت خان مغل کی وفات پران کے گھرجاکراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔

وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمدرقیب،ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم خان،ایس پی راجہ محمداکمل خان،ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم ودیگرنے الحاج رحمت خان مغل کی بلندی درجات،جنت الفردوس میںاعلیٰ مقام اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں