ڈپٹی کمشنر،کوٹلی آئندہ جمعہ تحصیل فتح پورتھکیالہ کادورہ کرینگے

ہفتہ 5 جون 2021 15:28

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2021ء) ڈپٹی کمشنرامجدعلی مغل اورایس پی راجہ محمداکمل خان آئندہ جمعہ کوتحصیل فتح پورتھکیالہ کادورہ کرینگے۔

(جاری ہے)

جہاںوہ انتظامیہ،پولیس،محکمہ شاہرات، محکمہ پبلک ہیلتھ،محکمہ جنگلات کے افسروںکے اجلاس میںشریک ہوکرتحصیل میںآئندہ شجرکاری،مون سون،جاری ترقیاتی منصوبوںاورمختلف عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے ہدایات جاری کرینگے۔اسسٹنٹ کمشنرراجہ طارق محمودبھی ان کے ہمراہ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں