ڈپٹی کمشنرکوٹلی نے پیررسوڑھاکے قریب کوٹلی فتح پورشاہراہ پرحفاظتی پشتے بنانے کی ہدایت کردی

ہفتہ 5 جون 2021 15:28

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2021ء) ڈپٹی کمشنرضلع کوٹلی امجدعلی مغل نے سیاحتی مقام پیررسوڑھاکے قریب کوٹلی فتح پورشاہراہ پرفوری طورپرحفاظتی پشتے بنانے کی ہدایت جاری کردی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرکے نوٹس میںلایاگیاکہ پاک فوج کی جانب سے سیاحتی مقام کی تعمیروترقی کے بعدلوگوں کی آمدورفت میںاضافہ ہواہے اوروہاں سے گزرنے والی سڑک کے ساتھ گہری کھائی ہے جبکہ سڑک پرحفاظتی دیواریاپشتے تعمیرنہ ہوسکے ہیںجس پرانہوںنے ایکسین شاہرات کی توجہ اس معاملے کی طرف مبذول کرواتے ہوئے اسے حل کرنے کوکہاہے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں