شہری دفاعی کے عالمی دن پر کوٹلی میں ریلی نکالی جائے گی

منگل 28 فروری 2017 16:21

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء)شہری دفاع کاعالمی دن یکم مارچ کوکوٹلی میںمنایاجائے گاشہری دفاع کے رضاکاردن10بجے ضلعی آفس سے ریلی نکالیںگے جوشہربھرکاچکرلگائے گی۔ ا س دوران شہری دفاع کے رضاکارمظاہرہ بھی پیش کرینگے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں