کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید ،ْدوسرا زخمی
اتوار ستمبر 19:50
(جاری ہے)
مقامی انتظامیہ کے مطابق افغانستان کے صوبہ خوست سے لوئر کرم کے قریب سرحدی علاقے میں قائم خٹاکا پوسٹ پر دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیاجس میں ایف سی کے لانس نائیک رحمن اللہ شہید اور دوسرا اہلکار زخمی ہوگیا۔
زخمی اہلکار کو طبی امداد دینے کیلئے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ،ْ علاقے میں موجود دیگر اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو پسپا کر دیا۔واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے گزشتہ برس ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ردالفساد کا آغاز کیا تھا جس کا مقصد ملک کو اسلحے سے پاک کرنا ، دہشت گردی کا بلاامتیاز خاتمہ اور سرحدی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔کرم ایجنسی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کرم ایجنسی سے متعلقہ
کرم ایجنسی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لوگوں کو انصاف فراہم کریں۔ تھانوں میں آ کر شہریوں کو تحفظ محسوس ہونا چاہیے، غلام محمود ڈوگر
-
سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کے چھٹی کے روز بھی مختلف علاقوں کے اچانک دورے
-
سی سی پی او لاہور کے احکامات پر پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی طرف سے ملازمان پولیس میں ٹرانسفر، ٹی۔ اے بلز کی مد میں 5لاکھ25ہزار سے زائد رقم کے چیک تقسیم
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
-
ضلع جہلم ایک مارشل ایریا ہے جس کی خدمات بھلائی نہیں جا سکتی جبکہ یہاں پر فری ٹیکس زون بنا کر صنعتی انقلاب لانا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے،راجہ محمد انور
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر پولیس کی کاروائیاں جاری،ملزمان گرفتار ،مقدمات درج
-
نواز شریف کی انتخابی مہم کے لیے خلیجی ملک نے فنڈز دئے تھے
-
پنجاب بھر کے ای خدمت مراکز میں بینک کائونٹرز قائم کرنے کیلئے پی آئی ٹی بی اور بینک آف پنجاب میں معاہدہ
-
154 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی
-
اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات سے قبل مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
-
6 ماہ میں پٹرول 34 روپے مہنگا، عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.