ڈسٹرکٹ جج لاہور قیصر نذیر بٹ کاضلع کچہریوں کے بخشی خانوں میں منشیات کے کاروبار کی شکایات پر تحقیقات کا حکم

جمعہ 27 دسمبر 2019 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے لاہور کی ضلع کچہریوں کے بخشی خانوں میں منشیات کے کاروبار کی شکایات پر تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کو انکوائری افسر تعینات کر دیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بخشی خانوں کی مانیٹرنگ کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں