پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا

بدھ 1 جولائی 2020 22:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2020ء) پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس کل بروز جمعرات طلب کرلیا گیا ہے۔ یہ اجلاس گزشتہ روز منعقد ہونا تھا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کی بعض مصروفیات کے باعث اب یہ اجلاس آج منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں پنجاب فرانزک لیبارٹری کے ایم ڈی کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دی جائے گی۔

لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں