لاہور: دومنشیات فروش گرفتار

منگل 19 جنوری 2021 22:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2021ء) تھانہ داتا دربار انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان فیاض وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کے قبضے سے 2 کلو 740 گرام چرس اور ایک پستول برآمد کرلیا ہے۔

لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں