دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 10 اکتوبر 2018 13:18

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا ڈیم اور چشمہ بیراج کے آبی ذخائر میں بدھ کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 37900کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد8700 کیوسک اور اخراج8700 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد9200کیوسک اور اخراج22000 کیوسک رہا۔

دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد16400کیوسک اور اخراج6000 کیوسک رہی ۔ جناح بیراج میں پانی کی آمد96000 کیوسک اور اخراج 89500کیوسک رہا۔چشمہ بیراج میں پانی کی آمد99700 کیوسک اوراخراج 86000کیوسک رہی ۔ تونسہ بیراج میں پانی کی آمد82800کیوسک اور اخراج68400 کیوسک رہی۔

(جاری ہے)

پنجند کے مقام پر پانی کی آمد9300کیوسک، اور اخراج سفر رہا ۔گدو بیراج میں پاکی کی آمد 72000 کیوسک اور اخراج 61900 کیوسک رہا ۔

سکھربیراج میں پانی کی آمد65300کیوسک اور اخراج27200 کیوسک رہا۔کوٹری کے مقام پر پانی کی آمد17400 کیوسک اور اخراج سفر۔ریزروائرز تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1483.96 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.690 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

منگل ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1158.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.116 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.70 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.093 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں